the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۰؍جون (اعتمادنیوز)کنوٹ میں دیسی شراب کے ایک دوکان مالک کو لٹیروں نے رات کے وقت لوٹ لیا ۔ پولس اطلاع کے مطابق دیسی شراب دوکان مالک اجئے جیسوا ل یہ اپنے دوکان بند کرکے رات ۳۰:۱۰بجے کے قریب اپنی



موٹرسائیکل پر اپنے مکان لوٹ رہے تھے کہ دو نامعلوم لٹیروں نے انہیں راستے میں روک کر ان کے ساتھ مارپیٹ کی اور ان کے پاس موجود نقد ایک لاکھ روپئے چھین کر فرار ہوگئے ۔ کنوٹ پولس اسٹیشن میں نامعلوم لٹیروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.